BIPL Securities

ہم کون ہیں

بی آئی پی ایل سیکیورٹیز ، کمپنیز آرڈینینس 1984 کے تحت 24 اکتوبر 2004 میں قائم ہوئی اوریکم جنوری 2003 سے ،اس وقت کی خادم علی شاہ بخاری اینڈ کمپنی لمیٹڈ کےاثاثےاور واجبات کی منتقلی سے، سندھ ہائیکورٹ کی منطور شدہ اسکیم کے تحت باقاعدہ اپنے کام کا آغاز کیا۔کمپنی کے حصص پاکستان اسٹاک ایکسچنج میں مندرج ہیں ۔کمپنی کا رجسٹرڈ آفس ٹریڈ سینٹر آئی آئی چندریگر روڈ، کراچی کی پانچویں منزل پر واقع ہے۔کمپنی بینک اسلامی پاکستان لمیٹڈ کا ذیلی ادارہ ہے۔جو کمپنی کے 77.12 فیصد حصص کا مالک ہے۔کمپنی پی ایس ایکس کی ٹریڈنگ رائٹ سرٹیفیکیٹ ہولڈر اور پاکستان مرکنٹائل ایکسچییج کی ممبر ہے۔ بنیادی طور پہ اسٹاک، منی مارکیٹ اور زر مبادلہ کے کاروبار میں مصروف عمل ہے۔دیگر کاروبار میں مندرج اور غیر مندرج ایکوئٹی اور ڈیبٹ سیکیورٹیز میں سرمایہ کاری ، اقتصادی تحقیق اور مشاورتی خدمات کی فراہمی شامل ہیں۔

Financial Report

For more details visit our

DOWNLOAD SECTION
Jamapunji